مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے بتایا ہے کہ حزب اللہ نے اپنے تازہ بیان میں صیہونی قصبے متسوفا پر راکٹ حملوں کے بارے میں خبر دی ہے۔
حزب اللہ نے صیہونی قصبوں میتسوفا اور حانیتا پر راکٹ برسائے اس کے علاوہ معالوت شہر کو بھی 50 میزائلوں سے نشانہ بنایا، اس وقت مقبوضہ علاقوں میں خطرے سائرن مسلسل بج رہے ہیں۔