مہر خبر رساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے بتایا ہے کہ بحیرہ احمر میں سعودی عرب کے ملکیتی جہاز کو نشانہ بنایا گیا۔
رائٹرز ٹی وی چینل کے مطابق ابھی تک یہ واضح نہیں ہے کہ آیا یہ کارروائی یمنیوں نے کی ہے یا نہیں۔
رائٹرز نے دو باخبر ذرائع کے حوالے سے یہ خبر دی ہے تاہم اس بارے میں مزید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا۔