ایران کے صوبہ گیلان میں سید جلال الدین اشرف کے مزار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔

صوبہ گیلان کے آستانہ اشرفیہ میں سید جلال الدین اشرف کے مزار پر حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے یوم رحلت کی مناسبت سے مجلس عزا منعقد کی گئی۔