مہر نیوز کے مطابق، منگل کی صبح نئی ایرانی حکومت کے کابینہ اراکین نے رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
اجراء کی تاریخ: 27 اگست 2024 - 17:24
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے منگل کی صبح نئی ایرانی کابینہ کے ارکان نے ملاقات کی۔