مہر نیوز رپورٹر کے مطابق، پاک ایران میرجاوا بارڈر پر اربعین حسینی کے لئے کربلائے معلی جانے والے پاکستانی زائرین کے قافلے، زائرین کے لئے خصوصی دلچسپی کے ساتھ مقامی روٹیاں پکا کر اپنی بے لوث محبت کا اظہار کر رہے ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 13 اگست 2024 - 18:52
میرجاوه بارڈر پر جذبہ خدمت سے سرشار پاکستانی زائرین کے قافلوں نے مقامی روٹیاں پکانا شروع کر دیں۔