فلسطینی مجاہدین نے رفح میں صہیونی فوجی مراکز پر شدید راکٹ حملے کئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطینی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ شہداء الاقصی بریگیڈ نے غزہ کے مختلف علاقوں میں صہیونی فوجی ٹھکانوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔

رفح کے جنوب میں مجاہدین نے صہیونی فوجی دستے پر چھپ کر حملہ کیا۔

علاوزہ ازین تحریک جہاد فلسطین کے عسکری ونگ القدس بریگیڈ نے کہا ہے کہ تنظیم کے مجاہدین نے ٹی بی جی سے صہیونی فوجیوں پر حملہ کیا ہے۔