اجراء کی تاریخ: 4 جولائی 2024 - 14:47

تہران میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السام کی عظیم الشان قربانی کی یاد منانے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔