"محرم الحرام" کی تیاری

  • تہران میں محرم کی تیاری

    تہران میں نبی کریم حضرت محمد مصطفی (ص) کے نواسے حضرت امام حسین علیہ السام کی عظیم الشان قربانی کی یاد منانے کے سلسلے میں تیاریاں جاری ہیں۔