ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی پورے ملک کی طرح ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔
اس وقت ایران بھر میں الیکشن کا سماں ہے، لوگ جوق در جوق پولنگ اسٹیشنوں کا رخ کر رہے ہیں۔
ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات ملک کے دیگر حصوں کی طرح آج صبح 8 بجے مذہبی شہر قم میں بھی ایک ہی وقت میں شروع ہوئے۔