اجراء کی تاریخ: 23 جون 2024 - 16:25

کاظمین میں عید غدیر کی مناسبت سے ضریح مطہر امام کاظمؑ اور امام جوادؑ کو پھولوں سے سجایا گيا۔