اجراء کی تاریخ: 2 جون 2024 - 16:23
فرانس کے شہریوں نے غزہ میں جاری اسرائیلی مظالم اور وحشیانہ بربریت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین خاص طور پر غزہ کی حمایت میں ریلی نکالی اور صیہونی رجیم سے نفرت کا اظہار کرتے ہوئے فلسطین کی آزادی کے نعرے لگائے گئے۔