حزب اللہ نے صیہونی رجیم کے ڈرون طیارے کو معمولی سے میزائل سے مارگرایا۔

مہر نیوز کے مطابق، مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے جنوبی لبنان کے گاؤں دیر کِفا میں عام سے میزائل سے ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا۔