ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے آج صبح ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کو جنرل علی عبدالحی (ڈپٹی کوآرڈینیٹر آف آرمڈ فورسز آف جنرل سٹاف) کی ذمہ داری میں جائے وقوعہ کے لئے روانہ کیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل باقری نے آج صبح ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی ٹیم کو جنرل علی عبدالحی (ڈپٹی کوآرڈینیٹر آف آرمڈ فورسز آف جنرل سٹاف) کی ذمہ داری میں جائے وقوعہ کے لئے روانہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق سول اور اعلی فوجی تکنیکی ماہرین پر مشتمل ٹیم نے صوبہ مشرقی آذربائیجان میں حادثے کی جگہ پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دیں۔