زاہدان پولیس کمانڈر نے صوبے میں ایک دہشت گرد کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔

مہر نیوز ایجنسی کے مطابق، پولیس کمانڈر دوستعلی جلیلیان نے کہا کہ کچھ دیر پہلے ایران شہر میں پولیس آپریشن میں دہشت گرد گروہ کے ایک اہم رکن کو گرفتار کیا گیا ہے۔

 پولیس کے اعلی عہدیدار دوست علی جلیلیان نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے ایک دہشت گرد کو گرفتار کرلیا ہے۔

گرفتار دہشت گرد کے حوالے تفصیلات بعد میں جاری کی جائیں گی۔