مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کی رپورٹ کے مطابق، عید سعید فطر مصلائے امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی جائےگی۔
عید الفطر کی نماز کی تفصیلات کا اعلان ملک کے امام جمعہ کی پالیسی کونسل کے زیر اہتمام پریس کانفرنس میں کیا جائے گا۔