ایرانی شہر مشہد میں بھی ایران کے دیگر شہروں کی طرح عالمی یوم قدس مذہبی عقیدت اور جوش و ولولہ کے ساتھ منایا گیا اس موقع پر اسرائیل کے پرچم کو نذر آتش کردیا گیا ۔