اجراء کی تاریخ: 31 مارچ 2024 - 15:41
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اکتیسویں بین الاقوامی قرآنی نمائش بیس مارچ سے دو اپریل تک جاری ہے، جس میں قرآن سے متعلق فن پارے اور قدیم و جدید نسخے نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔ نمائش میں شائقین کی کثیر تعداد شرکت کر رہی ہے۔