اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں، قصبوں اور دیہاتوں کی طرح ہمدان میں بھی پہلی شب قدر کی مناسبت سے اہل بیت اطہار (ع) کے چاہنے والوں نے اعمال انجام دیئے۔