اجراء کی تاریخ: 23 مارچ 2024 - 16:02

نوروز کی تعطیلات کے پیش نظر، ایران بھر سے سیاحوں کی ایک بڑی تعداد صوبہ آذربائیجان غربی میں واقع "ارمیہ جھیل" کی سیر سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔