پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات کی نگران کمیٹی نے باقاعدہ فعالیت کا آغاز کردیا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایرانی پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے انتخابات  کل جمعہ یکم مارچ کو ہوں گے۔ اس سلسلے میں نگران کمیٹی نے باقاعدہ اپنی فعالیت شروع کردی ہے۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز صبح 8 بجے ہوگا جس میں 6 کروڑ سے زائد عوام پارلیمنٹ اور مجلس خبرگان کے نمائندوں کا انتخاب کریں گے۔