مہر خبر رساں ایجنسی کے نامہ نگار کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کی انتظامیہ اور عوامی انجمنوں کی جانب سے چذابہ بارڈر سے عراق جانے والے پاکستانی زائرین اربعین حسینی کے راستے میں آرام اور رہائش کے لئے سرحدی شہر بہبہان کی مساجد میں انتظام کیا گیا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 3 ستمبر 2023 - 23:22
اسلامی جمہوریہ اہران کی طرف سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے زائرین اربعین حسینی جو چذابہ بارڈر سے عراق جاتے ہیں، کے لئے سرحدی شہر بہبہان کی مساجد رہائش کا انتظام کیا گیا ہے۔