کئی سال پہلے تک یہ زائرین صرف میر جاوا بارڈر (تفتان) سے ہی اسلامی جمہوریہ ایران میں داخل ہوتے تھے لیکن اب ریمدان چابہار بارڈر بھی پرجوش پاکستانی زائرین کی عاشقانہ آمد کی گواہی دے رہا ہے۔
اجراء کی تاریخ: 19 اگست 2023 - 16:31
تمام تر مشکلات کے باوجود ہزاروں پاکستانی زائرین کئی دنوں کے سفر کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران کی سرزمین میں داخل ہو رہے ہیں تاکہ وہ عراق جا کر اربعین حسینی کی عالمی مشی میں شرکت کر سکیں۔