مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جموریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے کہا کہ قبل از ایں سعودی عرب کے بادشاہ نے صدر رئیسی کو سعودی عرب کے دورے کی دعوت دی تھی جو آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے دعوت قبول کی تھی۔ اسلامی جمہوریہ ایران نے بھی جوابا محمد بن سلمان کو تہران کے دورے کی دعوت دی تھی جو آج انہوں نے یہ دعوت قبول کر لی اور کہا کہ مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔
اجراء کی تاریخ: 18 اگست 2023 - 23:54
سعودی ولیعہد بن سلمان نے دعوت قبول کر لی اور مناسب وقت پر یہ دورہ انجام پائے گا۔