اجراء کی تاریخ: 8 اگست 2023 - 23:44
اسلامی جمہوریہ ایران میں ہر سال 17 مرداد کو یوم صحافت کے طور پر منایا جاتا ہے۔ 17 مرداد 1377 ھجری شمسی کو افغانستان کے شہر مزار شریف میں دہشتگردوں نے 8 ایرانی سفارتکاروں اور ایرانی صحافی محمود صارمی کو بے دردی سے شہید کیا تھا۔