مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مہر شہر میں مخصوص طرز کی عزاداری اور سینہ زنی کا رسم ادا کیا گیا۔ اس رسم کی عزاداری ایک ہزار سالہ تاریخ رکھتی ہے۔
ہزار سالہ روایت کے مطابق نویں اور دسویں محرم کی رات کو یہ رسم ادا کیا جاتا ہے۔ اس خاص نوعیت کی عزاداری میں لوگ ایک جگہ جمع ہوتے ہیں اور حلقہ بنانے کے بعد روایتی طریقے سے سینہ زنی اور عزاداری کرتے ہیں۔