اجراء کی تاریخ: 28 جولائی 2023 - 22:32

عاشورا کے دن ظہر کے وقت تہران میں ظہرِ عاشور کی خیمہ سوزی کی یاد میں تعزیہ خوانی اور شبیہ خوانی گئی اور علامتی خیمے کو آگ لگائی گئی۔