مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، منگل کی رات مشعر الحرام میں گزارنے والے ایرانی حجاج اذان صبح کے بعد منا کی جانب روانہ ہو گئے ہیں تاکہ منیٰ میں حج کے مخصوص اعمال بجا لائیں۔
حجاج بیت اللہ نے بدھ کے دن شیطان کو کنکریاں مارنے کے علاوہ قربانی کی اور سر منڈوائے اور حاجی بننے کا جشن منایا۔
درج ذیل تصاویر میں ایرانی اور دوسرے ممالک کے حجاج مشعر الحرام سے منا کی جانب حرکت کررہے ہیں؛