اجراء کی تاریخ: 26 فروری 2023 - 16:29
جمہوریہ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اب بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کو قتل کرنا چاہتا ہے۔