قاتلوں
-
ویڈیو/ٹرمپ ملعون اور مائیک پومپیو سمیت شہید سلیمانی کے قاتلوں کو واصل جہنم کرسکتے ہیں، ایران
جمہوریہ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ نے خبردار کیا ہے کہ ان کا ملک شہید کمانڈر قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ لینے کے لیے اب بھی سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کو قتل کرنا چاہتا ہے۔
-
امریکہ نے قاتلوں کو شیراز بھیجا ہے، سید حسن نصر اللہ
حزب اللہ کے سیکریٹری جنرل نے شیراز حملے کا ذکر کرتے ہوئے داعش کو متحرک کرنے میں امریکہ کے کردار کی طرف اشارہ کیا اور کہا امریکہ نے قاتلوں کو شیراز بھیجا ہے۔
-
سدھو موسے والا کے قاتلوں میں سے 2 شوٹرز پولیس مقابلے میں ہلاک
معروف بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کے قاتلوں میں سے دو شوٹرز پولیس مقابلے میں مارے گئے۔