ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر برگیڈیئر جنرل حاجی زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں نئے ایرانی کروز میزائل پاوہ کا اعلان کیا اور اس کی خصوصیات بیان کیں۔

جنرل حاجی زادہ کے انٹرویو کے دوران کروز میزائل پاوہ کی اپنے ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو بھی پہلی بار منتشر کی گئی۔