ویڈیو جاری
-
القسام بریگیڈ نے اسرائیلی قیدیوں کی نئی ویڈیو جاری کر دی
فلسطینی القسام بریگیڈ نے ایک نئی ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو صہیونی یرغمالی تل ابیب رژیم سے اپنی واپسی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
سرایا القدس کا اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ویڈیو پیغام، وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے!
فلسطین کی اسلامی جہاد کے عسکری ونگ سرایا القدس نے غزہ میں اسرائیلی قیدیوں کے بارے میں ایک نئی ویڈیو شائع کی ہے۔
-
"فتاح" ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ، ویڈیو جاری
ایرانی صدر، سپاہ پاسدارانِ انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل سلامی اور سپاہ کی فضائیہ کے کمانڈر انچیف کی موجودگی میں "ہائپر سونک" میزائل کی نقاب کشائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
ایرانی کروز میزائل پاوہ کی ہدف کو نشانہ بنانے کی ویڈیو جاری
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر برگیڈیئر جنرل حاجی زادہ نے سرکاری ٹیلی ویژن کے ایک پروگرام میں نئے ایرانی کروز میزائل پاوہ کا اعلان کیا اور اس کی خصوصیات بیان کیں۔