گزشتہ شب انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر پر ایک عظیم الشان جشن منعقد ہوا جس کے دوران آزادی ٹاور پر ایک سنہرا تمغہ بھی آویزاں کیا گیا۔