قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم میں حضرت امام ہادی (ع) کی شہادت کی مناسبت سے عزاداری منعقد ہوئی۔