مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے عمانی ہم منصب السید بدر البوسعیدی کے ساتھ ملاقات کی۔
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ نے اس ملاقات میں دوطرفہ اور بین الاقوامی مسائل پر بات چیت کی۔
اجراء کی تاریخ: 19 نومبر 2022 - 14:15
ایرانی وزیر خارجہ نے کچھ دیر پہلے ایرانی وزارت خارجہ میں اپنے عمانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات کی۔