ایران کے شہر اصفہان میں بھی ملک بھر کے دیگر شہروں کی طرح حضرت شاہ احمد بن موسی کاظم ﴿ع﴾ کے حرم میں دہشت گردی کے واقعے کی مذمت میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔