آج بروز پیر 2 نومبر کو ایران کے دار الحکومت تہران میں آرگنائزیشن آف ایشیا اینڈ پیسیفک نیوز ایجنسیز ﴿او اے این اے﴾ کی 18ویں جنرل اسمبلی کا آغاز ہوا۔