اجراء کی تاریخ: 25 اگست 2022 - 21:08
ایران کی مسلح افواج کی مشترکہ ڈرون مشقوں کے پہلے دن ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے شرکت کی۔ مشقوں میں ڈرون طیاروں کو سرحدوں پر تعینات کیا گیا اور سرحدوں کی نگرانی کا عملی مظاہرہ کیا گیا۔