زیرآب میں واقع امامزادہ عبد الحق ﴿ع﴾ کے مزار میں سواد کوہ شہر کے لوگوں کی پرجوش شرکت کے ساتھ عزاداریِ حسینی کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
ایام محرم میں ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں، قصبوں اور دیہات عزا کی صورت اختیار کرلیتے ہیں اور ہر جگہ لوگوں کے ساتھ سبز اور سیاہ پرچم دیکھے جاسکتے ہیں۔ سواد کوہ شہر کے عزادار امامزادہ عبد الحق کے مزار میں عزاداری کا عظیم اجتماع منعقد کرتے ہیں اور اہل بیت نبی ﴿ص﴾ کا سوگ مناتے ہیں۔