عزادارانِ حسینی
-
تبریز میں کربلا کے ننھے مجاہد کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا اجتماع
تبریز میں کربلا کے ننھے مجاہد حضرت علی اصغر علیہ السلام کی یاد میں حسینی شیر خوار بچوں کا عظيم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
-
اصفہان کے مختلف شہروں میں تاسوعائے حسینی کی مناسبت سے عزاداری
اصفہان کے مختلف علاقوں کے سیاہ پوش سوگواران علمدار وفا جو کل رات گئے تک مساجد میں ماتم کرنے میں مصروف تھے، آج صبح سے ہی سینہ زنی کرتے ہوئے حضرت ام البنین کے شیر وفادار کا سوگ منا رہے ہیں۔
-
ڈنمارک میں یومِ عاشور کے جلوس برآمد، عزاداران حسینی قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک
ڈنمارک میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے ہزاروں عاشقان امام حسین علیہ السلام نے قرآن ہاتھوں میں لیے جلوس میں شریک کی اور "لبیک یا قرآن" کے نعرے لگائے۔
-
عزاداران حسینی کا قرآن مجید کی بے حرمتی کے خلاف اظہار غم و غصّہ
حضرت ابا عبداللہ الحسین علیہ السلام کی المناک شہادت کے ایام میں دشمنان اسلام نے قرآن دشمنی کا اظہار کرکے پوری دنیا کے مسلمانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچایا ہے اور آزادی کے پر فریب نعرے کے تحت قرآن پاک کی کئی مرتبہ توہین کی ہے۔
-
اربعین امام حسین علیہ السلام
حرم امام حسین ﴿ع﴾ میں شب اربعین کے روح پرور مناظر
شب اربعین میں کربلائے معلیٰ کی فضا دیکھنے کے لائق ہوتی ہے، اس رات کی معنویت اور روحانیت کو درک کرنے کے لئے زائرین کا جمع غفیر کربلا شہر کی طرف امڈ آتا ہے۔