زیرآب میں واقع امامزادہ عبد الحق ﴿ع﴾ کے مزار میں سواد کوہ شہر کے لوگوں کی پرجوش شرکت کے ساتھ عزاداریِ حسینی کا عظیم اجتماع منعقد ہوا۔