اجراء کی تاریخ: 2 اگست 2022 - 20:50

ماہ محرم الحرام کے شروع ہوتے ہی سید الشہداء علیہ السلام کا ہر عاشق اپنے طور پر سیاہ پوشی کرے کے اور ہر جگہ سیاہ پرچم نصب کر کے امام حسین علیہ السلام سے اپنی عقیدت کا اظہار کرتا ہے۔