مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، افغانستان میں گزشتہ شب زلزلے کے پیش نظر طالبان رہنما ملا ھبت اللہ نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے افغان عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔
طالبان حکومت کے ترجمان بلال کریمی نے ٹویٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم عالمی برادری اور انسان دوست تنظیموں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس حادثے کے متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں۔
اجراء کی تاریخ: 22 جون 2022 - 16:51
افغانستان میں گزشتہ شب زلزلے کے پیش نظر طالبان رہنما ملا ھبت اللہ نے عالمی برادری اور انسانی حقوق کی علمبردار تنظیموں سے افغان عوام کی ہر ممکن مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔