حرم رضوی کا زیر سایہ خورشید کارواں حرم مطہر کے متبرک پرچم کو لیکر تبریز پہنچ گیا ہے ، جہاں دفاع مقدس کے شہداء کے اہلخانہ اور اسپتالوں میں مریضوں کو پرچم رضوی کی زيارت کرائی جائےگی۔