مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی تبلیغاتی رابطہ کونسل کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای بروز ہفتہ (4 جون) کی صبح حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کے پر حرم مطہر میں خطاب کریں گے۔
اطلاعات کے مطابق حضرت امام خمینی (رہ) کی 33 ویں برسی کا پروگرام ہفتہ کی صبح 9 بجے حضرت امام خمینی (رہ) کے حرم مطہر میں آغاز ہوگا۔ اس موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی عوام کے عظيم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ پروگرام طبی دستورات کی رعایت کے ساتھ منعقد کیا جائےگا۔