مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں کل تین اپریل کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ۔ ایران میں کل 3 اپریل کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ اور پہلا روزہ ہوگا۔ جبکہ بھارت اور پاکستان میں بھی چآند دیکھنے والی کمیٹیوں نے چاند دیکھنے کا اعلان کردیا ہے اور کل مذکورہ ممالک میں بھی رمضآن المبارک کی پہلی تاریخ اور پہلا روزہ ہوگا۔
اجراء کی تاریخ: 2 اپریل 2022 - 22:38

اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور ہندوستان میں کل تین اپریل کو رمضان المبارک کی پہلی تاریخ ہوگی۔ ہندوستان اور پاکستان میں رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ۔