مہر خبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ ہوئی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او کرم طاہر اقبال کا کہنا ہے کہ فائر بندی اور مورچے خالی کروانے کے لیے کوششیں کی جا رہی ہیں۔
اجراء کی تاریخ: 24 اکتوبر 2021 - 10:30
پاکستان کے صوبہ خیبر پختون خوا کے ضلع کرم کے صدر مقام پارا چنار میں جنگلات کی لکڑی کاٹنے کے تنازع پر 2 قبائل کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔