اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اربعین حسینی کے موقع پر حسینی عزاداروں نے امام حسین اسکوائر سے لیکر حرم مطہر شاہ عبدالعظیم تک پیدل مارچ میں حصہ لیا۔