مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ ریفائل گروسی نےایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ اطلاعات کے مطابق بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے کاظم غریب آبادی بھی اس اجلاس میں موجود تھے۔
اجراء کی تاریخ: 12 ستمبر 2021 - 11:56
ایران کے دارالحکومت تہران میں بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ گروسی نےایران کے جوہری ادارے کے سربراہ محمد اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کی۔