اجراء کی تاریخ: 21 اگست 2021 - 19:13
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں تیرہویں حکومت کے وزراء کو اعتماد کا ووٹ دینے کے لئے بحث اور تحقیق کا آغاز ہوگیا ہے جہاں صدر ابراہیم رئیسی نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کے لئے اپنے وزراء کا دفاع کیا۔