اجراء کی تاریخ: 19 اگست 2021 - 15:51

ایران کے صوبہ گیلان کے صدر مقام رشت میں حسینی عزاداروں نے اپنے مولا و آقا حضرت امام حسین (ع) کی پیروی اور طبی دستورات کی رعایت کرتے ہوئے نماز ظہر عاشورا ادا کی۔